Manzar Ansari

Add To collaction

05-Feb-2022 لیکھنی کی کہانی -۔ زندگی

میں بہت نازک ہو ،بہُت خاموش طبیعت زندگی ۔۔۔۔
لیکن فر بھی میں جی رہی ہو قوّت کے ساتھ ۔
جو گرانا چاہتے ہیں اُن کو ناکام کر دیتی ہو ۔
جو گرانا چاہتے ہیں ۔
اُنہیں فیل کر دیتی ہو ۔
پوری شدّت کے ساتھ زندگی کو جی رہی ہو
میں ڈر کر بھی بیٹھ رہی ۔۔۔
بلکہ لوگوں کے سامنے مضبوطی سے کھڑی رہتی ہو ۔۔۔۔
یہ اللہ حقیقت میں میں بہت نازک ہو ۔۔۔

   1
0 Comments